نئی تحقیق: ویپنگ سے حاملہ ہونے کی کوشش کرنے والی خواتین میں زرخیزی کم ہوسکتی ہے

ایک تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ اگر خواتین حاملہ ہونے کی کوشش کر رہی ہیں تو انہیں ویپنگ چھوڑ دینی چاہئے کیونکہ تحقیق میں ویپرز اور تمباکو نوشی کرنے والوں میں زرخیزی کی نشاندہی کرنے والے ہارمون کی کم سطح پائی گئی ہے۔
*Your email address will not be displayed on website
This article does not have any comments yet.
×